@andrey.fresh:

⚜️А.А⚜️
⚜️А.А⚜️
Open In TikTok:
Region: UA
Wednesday 01 July 2026 09:55:17 GMT
109531
3581
17
4170

Music

Download

Comments

_cherep228_
₵ⱧɆⱤɆ₱228 :
буква ю 😁
2026-07-01 20:55:47
3
lapkaoo0
Владимир Александрович :
та зараз не зупиняють майже
2026-07-02 14:02:43
1
twixhub
Макс :
@a.turinskyi @Lonely
2026-07-02 03:53:27
2
prand.77
prand.77 :
@S W A G A @H.I.T.R.Y.I @ROST🫨
2026-07-02 04:44:44
1
d.stozhok
Denia Stozhok :
😂😂😂😂
2026-07-02 12:36:45
0
stagek9k
stagek9k :
🤫
2026-07-02 13:20:15
0
1gg00r
⌖ 𝙸𝚐ø𝚛 ✠ :
💪
2026-07-02 08:07:31
0
aleksandr.tkk
aleksandr.tkk :
@igoryenya
2026-07-02 11:15:14
0
relaxbro2117
О.В :
😄
2026-07-02 13:41:07
0
moonzbc
📿 :
@roma_.7k 🤩
2026-07-01 21:22:13
0
_kalyan_17_
1056 :
@xzarimrx 😂🤝
2026-07-01 22:25:52
2
yaroslav___m
yaroslav___m :
🔥🔥🔥🔥
2026-07-01 18:46:22
0
To see more videos from user @andrey.fresh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فداك_انا_وابى وامى_ياسیدی_یارسول_الله # روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اہم معلومات گزشتہ ساڑے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی الله علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے ۔ وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے ۔ یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبد العزيز رحمة اللہ علیہ نے بنوائی تھی۔ اور اس کے پانچ کونے رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا ۔ اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے ۔ اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک بڑا سا پرده یا غلاف ڈالا گیا ہے ۔ یہ سب دیواریں بغیر دروازی کے ہیں ۔ لہذا کسی کے ان دیواروں کے اندر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ روضہ رسول ﷺ کی اندر سے زیارت کرنے والے بھی اس پانچ کونوں والی دیوار پر پڑے پردے تک ہی جا پاتے ہیں۔ روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرنے والے عام زائرین جب سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو جالیوں کے سوراخوں سے انہیں بس وہ پردہ ہی نظر آ سکتا ہے ۔ جو حجرہ شریف کی پنج دیواری پر پڑا ہوا ہے ۔ اس طرح سلام پیش کرنے والے زائرین اور آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر اطہر کے درمیان گو کہ چند گز کا فاصلہ ہوتا ہے لیکن درمیان میں کل چار دیواریں حائل ہوتی ہیں ۔ ایک سنہری جالیوں والی دیواردوسری پانچ کونوں والی دیوار تیسری ایک اور پنج دیواری اور چوتھی وہ چار دیواری جو کہ اصل حجرے کی دیوار تھی ۔ #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے #ماشاءالله #سبحان_الله #unfreezmyaccount #like

About