میں اب بھی لوگوں کے سامنے ہنس لیتا ہوں، مگر اللہ جانتا ہے کہ اندر سے میں کتنا ٹوٹ چکا ہوں… کچھ رشتے انسان کی روح تک میں اتر جاتے ہیں، پھر جب وہ ساتھ چھوڑتے ہیں نا تو صرف دل نہیں ٹوٹتا، انسان جینا بھی بھول جاتا ہے۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے بس سجدے میں گر کر رو دوں اور کہوں “یا اللہ! اگر یہ میرا نصیب نہیں تھا تو پھر میرے دل میں اتنی محبت کیوں ڈالی…؟” اب تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، کیونکہ جس کے ساتھ سکون جڑا تھا وہی دور ہو گیا
2026-07-02 03:24:22
3
★♡𝑩𝑰𝒀𝑨𝑨 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲 ♡★ :
Sa sad
2026-07-01 10:54:58
1
💓SONI🥀BUGGi :
song 😭
2026-07-02 05:00:31
1
musoom hon yar 🥺 :
Hemsha khushiyan kahin Chali gi Hain 🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭🥺🥺🥺
2026-07-02 10:33:49
0
manga ji :
so sad
2026-07-02 08:56:08
0
Arslan mughal✌🏻 :
بہت مشکل تھا اُسے الوداع کہنا،
کاش اُس وقت ہم بے زبان ہوتے،
کم از کم لفظوں نے ہمیں اتنا نہ توڑا ہوتا۔
بعض جدائیاں چیخ کر نہیں ہوتیں،
بس خاموشی انسان کے اندر سب کچھ دفن کر دیتی ہے۔
الوداع کے لمحے وہ ہوتے ہیں،
جہاں دل رونا چاہتا ہے مگر ہونٹ مسکرانے پر مجبور ہوتے ہیں۔
کچھ لوگ زندگی سے ایسے جاتے ہیں،
جیسے روح جسم سے جدا ہو جائے۔
کاش بچھڑتے وقت انسان کے پاس احساس نہ ہوتے،
کیونکہ بعض الوداع پوری عمر کا درد بن جاتے ہیں۔
وہ لمحہ آج بھی یاد ہے،
جب اُس نے “خیال رکھنا” کہا تھا
اور ہم اپنی پوری دنیا ہار آئے تھے۔
🖤A
2026-07-01 19:46:39
0
Mr Abdullah 105 :
shayad is Khushi ka karza sari Zindagi ada na hosake😥
2026-07-02 02:34:14
2
😞😞😞 :
💔💔💔
2026-07-02 09:18:51
1
Aliwattoo90 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 05:17:54
1
darem Italy🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 11:18:12
0
Rashid Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-02 05:18:26
1
perwaizwattooi3 :
😂😂😂
2026-07-02 05:48:13
1
❣️❣️cutegirl 786🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 10:31:26
0
💞دل، کا،باد،شاہ🔥 :
💔💔💔
2026-07-02 10:58:19
0
׺ʌ𝒉𝒔𝐚𝒏º× :
🥺
2026-07-01 15:42:32
1
rana Nabeel 506 :
💛
2026-07-01 12:04:05
1
shahriyar alon :
😳😳😳
2026-07-02 10:32:30
0
rana Nabeel 506 :
💜
2026-07-01 12:04:09
1
musoom hon yar 🥺 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 10:32:02
0
🥲💔انتظار 💔😢 :
😥😥😥
2026-07-02 11:04:47
0
rana Nabeel 506 :
🖤
2026-07-01 12:04:03
1
To see more videos from user @tanhaipasand844, please go to the Tikwm
homepage.