یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو سوشل میڈیا شخصیات کو اپنا ہیرو اور آئیڈیل سمجھتے ہیں۔ دنیا کی چمک دمک، شہرت اور دکھاوا ہمیشہ حقیقی خوشی کی ضمانت نہیں ہوتے۔ ایک مسلمان کی اصل کامیابی اللہ تعالیٰ کی رضا، دینِ اسلام پر عمل، حیا، اور اپنے گھر کو اسلامی اصولوں کے مطابق آباد رکھنے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے، ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور برکت رکھے، اور ہر بیٹی کے گھر کو آباد رکھے۔ آمین🥺