@laghmani.pk: شدید گرمی سے تنگ آ کر کافی کثیر تعداد میں سیاح سرن ویلی کا رخ کر رہے ہیں، اور ماشاء اللہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں سیاحوں کا کتنا خوبصورت رش ہے۔ 🏔️🌿 اگر آپ بھی سرن ویلی آئے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں:آپ کو یہ جگہ کیسی لگی،یہاں کے لوگوں کا رویہ آپ کو کیسا لگا اور آپ کس شہر سے تشریف لائے ہیں؟ #abubakkarnawazlaghmani #foryoupage #repost #northernareasofpakistan