Afsos h kasam se qayamat khud batae gii KY me q zarori hu😭
2026-07-01 15:51:36
324
Ahmad Sarwar ahle hadees :
muh sy Keh deny sy talaq ni hoti
2026-07-02 03:45:49
22
😻😍Mano belli😻😍 :
afsoos
2026-07-01 15:24:50
85
farishta_mengal :
oh no 😮😮
2026-07-02 02:53:06
15
⚜️Z M🔰 :
PATA ni kiss ke Nazar 🧿 Lage Allah pak Raham farmaye 💔🥹
2026-07-01 14:25:48
178
TAYYAB KHÅÑ :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-07-02 04:42:15
50
ًًً🤍 :
Ye sach hai ya drama
2026-07-01 11:21:44
60
𝄞✮͢🦋⃟≛⃝ ᴋɪᴍ ᴇᴍᴀᴀɴ💋🇰🇷💜 :
No😢😢
2026-07-01 14:50:06
20
💕Raja ki Rani💕 :
ya Allah
2026-07-01 16:04:40
38
Mystery :
ye ali hedrabadi ki voice bhi hai
2026-07-01 16:19:42
15
dua :
dua86155
2026-07-01 15:50:29
29
💛Salman💫Memon💛 :
Asalam_o_alaikom sab ko🥰😊
2026-07-01 15:02:58
18
sweet_riz😘 :
sb se cute couple yhi thi or mere liye pta nai kis ki nazr lag gai Allah pak rehem frmae Ameen
2026-07-01 16:11:06
16
❤️🔥☆𝐀𝐓𝐈𝐘𝐀☆❤️🔥 :
Ab yeh Konsa darama ha 😕🤔
2026-07-02 00:44:19
7
♥️🔐|/\|ÅFÅ🌎😍 :
ye sch h ya jhut 🥺🥺🥺
2026-07-01 21:08:59
5
Fari👑🥰❤️ :
astagfirullah
2026-07-01 15:58:24
8
Sardar Sahab :
نکاح زندگی کا بہت اہم فیصلہ ہے، اسے جذبات یا وقتی پسند پر نہیں بلکہ دین، کردار اور اچھی تحقیق کی بنیاد پر کریں۔
آج کل سوشل میڈیا، خصوصاً TikTok اور دیگر پلیٹ فارمز پر میٹھی میٹھی باتوں سے دوستی شروع ہوتی ہے، پھر جلد بازی میں شادی کے فیصلے کر لیے جاتے ہیں۔ افسوس کہ بعض اوقات کچھ عرصے بعد اختلافات بڑھتے ہیں اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے، جس سے دونوں خاندانوں اور خصوصاً بچوں کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ نکاح سے پہلے دین، اخلاق، حیا، نماز، قرآن، حلال روزی، اچھے کردار اور اچھے گھرانے کو اہمیت دی جائے۔ صرف خوبصورتی، دولت یا ظاہری چیزوں کو معیار نہ بنایا جائے، بلکہ اچھی طرح تحقیق کی جائے، والدین اور بزرگوں سے مشورہ کیا جائے اور ان کی رضامندی حاصل کی جائے۔
اپنے بچوں کی دینی اور اخلاقی تربیت بچپن ہی سے کریں۔ انہیں نماز، قرآن، سچائی، حیا، ادب اور حلال و حرام کی پہچان سکھائیں۔ گھر کا ماحول پاکیزہ اور بااخلاق ہوگا تو ان شاء اللہ آنے والی نسلیں بھی نیک بنیں گی۔
سوشل میڈیا کا استعمال بھی خیر کے لیے کریں۔ دینی باتیں سیکھیں، مفید علم پھیلائیں اور ایسی چیزوں سے بچیں جو ایمان، حیا اور خاندانوں کو نقصان پہنچاتی ہوں۔
ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ ہر بیٹے اور ہر بیٹی کو نیک، دیندار، بااخلاق اور وفادار شریکِ حیات عطا فرمائے، گھروں میں محبت، سکون اور برکت نصیب فرمائے، ہمیں حلال رزق دے، دنیا و آخرت میں کامیاب کرے، اور ہمیں اپنے محبوب نبی ﷺ، اہلِ بیتِ اطہارؓ اور صحابۂ کرامؓ کی محبت پر قائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-02 01:21:02
5
🪽تارا💫 :
TUBA 😮
2026-07-01 16:41:21
6
piya🏴☠️ :
2026-07-01 14:51:59
8
i miss you F JaNi :
afsoos 😳😳😳
2026-07-01 14:18:39
9
To see more videos from user @awaz_news, please go to the Tikwm
homepage.