:اے اللہ!
اس مہینے اور امام حسین کے کے صدقے میرے بھائی زبیر کی مشکلات آسان فرما اور میرے بھائی کے لیے بہتر اسباب پیدافرما ہماری وہ دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہے ان پر کن فرما
آمین یا رب امین ثم امین 🤲🤲🤲🥹🥹🥹
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے بھائی کے لیے اسانی پیدا کر 😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرے بھائی کی مشکلات آسان ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے .. 😭😭😭 ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭 🥺 😭🙏