@veiled.lamisah: سب کچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد کافی دیر بیٹھ کر میں نے اپنی خالی ہتھیلیاں دیکھیں عجیب سا سکون تھا اور عجیب سی اداسی بھی جیسے برسوں سے تھاما ہوا بوجھ آخر کار دل سے اتر گیا ہو میں نے اپنی دعائیں اپنی خواہشیں اپنی شکایتیں اور اپنے ٹوٹے ہوئے خواب بھی اُسی کے سپرد کر دیے تھے پھر جب ہاتھوں کی طرف دیکھا تو وہ خالی ضرور تھے مگر دل پہلے سے ہلکا تھا تب احساس ہوا کہ ہر چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا کچھ چیزیں خدا کے حوالے کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ جن معاملات کو ہم سنبھال نہیں پاتے انہیں وہ بہت خوبصورتی سے سنبھال لیتا ہے اب نہ ضد باقی ہے نہ کسی کو پانے کی بے قراری بس یقین باقی ہے کہ جو میرے حق میں ہوگا وہ مجھے ضرور ملے گا اور جو نہیں ملا وہ کبھی میرا تھا ہی نہیں اس لیے آج بھی جب دل تھک جاتا ہے میں سب کچھ خدا کے حوالے کر کے اپنی خالی ہتھیلیوں میں سکون تلاش کر لیتی ہوں لمیسہ ❤️🩹 #quoted #deepquotes #creatorsearchinsights #fypage #unfrezzmyaccount
انسان حقیقتوں سے اتنا نقصان نہیں
اٹھاتا جتنا وہم سے اٹھاتا ہے،
2026-07-02 04:28:06
36
Aqsa✨💕 :
Allah apna bando ko khabi khali hath nhi rehne deta💗
2026-07-01 19:51:37
9
Malikzaadi 🌸💗 :
so nice post 🥲💗🌸
2026-07-04 18:20:23
1
ALLAH ki لاڈلی🫀 :
Shehzadiii jab ALLAH KY havaly kar dyaa jyee tohh ALLAH behtreenn karty ha zyedaa sochaa na karyy ALLAH KY havaly karna he tohh real Jeet ha 🥹 ALLAH pak apky nasseeb bhut achy karyy Ameenn
2026-07-01 18:58:23
17
💝✮⃝ فدا حسین 💝✮⃝ :
جس دن تمہارا ساتھ
دینے کے لیے کوئی انسان نہ ہو اور
تم بالکل اکیلے رورہے ہو تو مجھے پکار لینا،
اُس وقت تم مجھ سے زیادہ کسی کو
اپنا بہترین دوست نہیں پاؤ گے۔
ہم ٹوٹ کر بھی وفا نبھاتے ہیں،
جان دے دیتے ہیں پر دغا نہیں دیتے
2026-07-04 18:07:23
5
Innocent 😇 :
caption please
2026-07-01 15:20:37
7
cutie_piee :
caption plzzzz
2026-07-01 16:06:05
5
Mudasir laghari 56 👑 :
*ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں*🥹
*کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے*🙃
*لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی یہی ہے جو آج ہے*😟
*کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں*😰
2026-07-02 11:50:40
7
M Talha Khan❤️ :
سیدھا دل پر لگا ہے 😕
2026-07-02 06:08:31
8
Saba Chemist :
khuda k hawaly krny k baad khaali haath ni rehta koi agar yaqeen mazboot ho emaan mujood ho
2026-07-01 18:52:59
6
Qasim :
Beshak, jab hum thak kar sab kuch Uske hawale kar dete hain, toh dil ka bohot bada bojh utar jata hai. Khali haath waqai ajeeb sa sukoon dete hain kyunke unhein thamaane wali Zaat bohot badi hai.🥹😌
2026-07-01 20:01:53
5
princeses227 :
💔
2026-07-01 15:24:26
3
.:♥︎:ℭ𝔞𝔯𝔩𝔰ღ✰ :
Same
2026-07-02 03:42:56
2
Come back to ALLAH😊❤✨ :
hyee😭😭😭
2026-07-03 15:54:16
2
shanza khan :
nice 🥰🥰
2026-07-03 07:54:06
2
Meer Mirha 🌼🕊 :
الحمدللہ 😌✨
2026-07-03 20:53:54
1
ch zubair mayo :
Hmm🫥
2026-07-01 21:21:23
4
🦋سویٹی✨ :
Read استغفراللہ 🥰
2026-07-02 04:24:34
3
afshi60🇵🇰 :
بالکل
2026-07-02 11:27:51
1
🦋HeEr🦋 :
gc ma add hona kese na
2026-07-02 13:20:56
1
💞ابن آدم 💞 :
Same Ji
AlhamdulilaH Allah ny Jo dia bahtr lekr bahtreen deta hai koe shak nahi 🥰
2026-07-03 19:45:33
0
Noorulhuda :
galat baat ni karte....khuda kabhi hathelian khaali ni chorta....wo rab to behtareen deta hai hn ye alag baat hai k ham apne liye nuqsaan hi chahte hain
2026-07-05 15:15:53
0
♡︎سکون♡︎ :
Khuda k hawaly kr diya Tou ye hatheliyan ab Khali nhi rahyn gi inshallah 😊
2026-07-02 12:55:37
4
🩷 ATTITUDE GIRL 😎🔥 :
سب کُچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد کافی دیر بیٹھ کر میں نے اپنی خالی ہتھیلیاں دیکھیں
2026-07-02 05:39:04
3
To see more videos from user @veiled.lamisah, please go to the Tikwm
homepage.