@nyctophilko_13: ۔ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے . . . . . #fy #fyp #viral #underview #trending

🐼
🐼
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 11:05:38 GMT
73443
6221
19
443

Music

Download

Comments

salsabeel_ejaz
Salsabeel :
انسان حقیقتوں سے اتنا نقصان نہیں اٹھاتا جتنا وہم سے اٹھاتا ہے۔
2026-07-02 08:10:43
21
mrsrazzaq14
♡زوجہ رزاق :
وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے
2026-07-02 06:44:41
9
abdulmoizbob
abdulmoizbob :
No matter how much you love him if someone tell him bad about you.... 🙂🙌
2026-07-02 15:24:42
0
azeembutt730
B U T T⚜️ :
: وہم حقیقتوں مے بدل جائیں تو وہ زیادہ نقصان دہ نظر آتے ہیں🙂
2026-07-02 15:23:28
1
malaika.arshad7
Malaika Arshad :
beshak
2026-07-02 11:55:35
2
fairyy863
ف🌸 :
caption please
2026-07-02 03:25:25
3
umarzeshan54
عمر ذیشان مغل :
singer ?
2026-07-02 13:02:12
1
syedhadi1905
زینیا :
save option b dia kry
2026-07-02 15:19:05
0
hussnaingee007
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐍𝐀𝐈Ñ 𝐆𝐄𝐄 ⛎ :
ایک چڑیا نے کھیتوں میں کھڑے ایک پتلے سے عشق کر لیا ! وہ پتلا باقی چڑیوں کو دور بھگاتا، اس لیے چڑیا کو لگا کہ وہ یہاں سب سے زیادہ سیو ہے اس لیے چڑیا کو لگا کہ وہ یہاں سب سے زیادہ سیف ہے اس کے کندھے پہ بیٹھتی اور اس کی خاموشی کو اپنا پیار سمجھ لیتی اور سوچتی اور گاتی ایک رات بہت ہی بھیانک طوفان آیا ، چڑیا ٹھنڈ اور ڈر سے کانپنے لگی ، اور پتلے کے گلے لگی اور رونے لگی کہ مجھے بچا لو اور اُس پتلے نے اپنے ہاتھ آگے نہیں بڑھائے کیونکہ وہ تو بس دنیا کو ڈرانے کے لیے تھا کسی کو سینے سے لگانے کے لیے نہیں ان کے اندر دل نہیں ہوتا ہم اکثر انہی لوگوں سے پیار کر بیٹھتے ہیں ، جو باقیوں سے تو بچا لیتے ہیں لیکن کبھی اپنے نہیں ہوتے محبت کا وہم جو دنیا سے بچاتا ہے ، کبھی اپنا کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کہانی صرف ایک چڑیا اور پتلے کی نہیں ہے۔ آپ سب کی کہانی ہے جو کسی ایسے انسان سے پیار کر بیٹھتے ہیں جو جذباتی طور پر دستیاب ہی نہیں ہوتے۔ ہم اکثر ان کی خاموشی کو پیار اور ان کی حفاظت کو اپنا پن مان لیتے ہیں۔ پر جب زندگی میں طوفان آتا ہے، تب پتہ چلتا ہے کہ ان کے اندر تو دل ہی نہیں ہے۔ وہ آپ کو دنیا سے بچا سکتے ہیں، لیکن وہ آپ کے کبھی نہیں ہو سکتے۔ کیا آپ نے بھی کبھی ایسی حفاظت کا بھرم میں کسی سے پیار ... کیا ہے؟ جو پاس ہوکر بھی کبھی آپ کا نہیں تھا?
2026-07-02 15:29:41
0
rude032454
×͜× Rᴜᴅᴇ :
GC add huna hai?
2026-07-02 14:59:41
0
cotton_candy.956
🕊️ :
😂😂😂
2026-07-02 05:53:58
2
faizyaftali123
faizyaftali123 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 11:27:33
2
cotton_candy.956
🕊️ :
🥺🥺🥺
2026-07-02 05:54:00
3
raza.74672
Aلi.$🥀®️ :
❣️❣️❣️
2026-07-02 11:46:55
1
aleeza____jn
ع 💔 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 14:00:17
1
m.abdan6
عـبـدانـ ✦ :
🙂🙂🙂
2026-07-02 15:33:29
0
malikggg585
unknown :
🙌🙌💯
2026-07-02 15:33:39
0
To see more videos from user @nyctophilko_13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About