@dr.aimanali: چھاتی کے کینسر کو نظر انداز نہ کریں ابتدائی علامات کی پہچان اور بروقت چیک اپ بہت ضروری ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں، معلومات حاصل کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں #BreastCancerAwareness #BreastCancer #WomenHealth #CancerAwareness #wadanhomeopathicgeneralhospital