@roheman0120: part. 654...ہم محبت ختم نہیں کرنا چاہتے ہیں ناں ہی اس شخص سے ہم دور جانا چاہتے ہیں بلکہ ہم اس لیے رابطہ ختم کر دیتے ہیں کیونکہ ہم توجہ کی بھیک مانگ مانگ کر تھک جاتے ہیں دوری کی اذیت فقیری کی اذیت سے ذرا سا کم تکلیف دہ ہے۔ !! #fyp #urdupotry #urdupotry #plztiktokdontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount