یہ دنیا داری ہے ادھر قبر اور قدر
انسان کے مرنے کےبعد ہی ملتی ہے۔🙏
2026-07-01 16:47:40
2
RS pure awan :
Kya kehny 👏🏻
2026-07-01 18:03:18
2
HamZa TariQ :
bilkoll
2026-07-01 15:26:03
2
Zohi Writes 💖 :
جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
رشتہ بھی ، مزاج بھی ، کتاب بھی اور الفاظ بھی💞
2026-07-01 17:55:29
2
Anwaar :
کسی کو سننے سے زیادہ اسے سمجھنے کی کوشش کیجئے
ہر کوئی اتنا کہہ نہیں پاتا جتنا کہ وہ محسوس کرتا ہے
2026-07-01 15:10:29
2
چوہدری حامی جٹ ❤️ :
ᯓᡣ𐭩
اس کے نزدیک غمِ ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے کہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ لگے توسمجھتا ہےکہ مجھےتجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-01 15:00:33
2
itsusman_5 :
اگر یہ تسلیم کر لیں کہ دنیا میں ہر شخص ذہنی طور پر اتنا پختہ نہیں ہوتا کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کرے۔ تو (definitely )آپ کو ان کے رویے پر حیرت یا صدمہ نہیں ہوتا…
2026-07-01 15:07:21
2
khanbasit7 :
بہت عمدہ
2026-07-01 15:51:45
2
Aimfa❤ :
right
2026-07-01 17:31:34
2
khiyalhaider :
wallah 💯💯 so nice👌👌❤️❤️❤️
2026-07-01 18:47:11
1
bakar :
Right 👍
2026-07-01 15:00:41
2
Juni72562 :
اس کے جانے پہ مسلسل کیا گریہ میں نے..🥀
پھر مجھے تھام کر دیوار نے "بولا بس چپ"۔
2026-07-01 16:20:41
3
Shãحïd :
واسط پڑے تو کردار کا پتہ چلتا ہے "
باتوں سے تو ہر کوئی فرشتہ ہے!
2026-07-01 15:12:49
2
shahzad munawar SN❣️🌹 :
اپنی خرابیوں کو پسِ پشت ڈال کر
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
2026-07-01 15:49:23
2
Shãحïd :
لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار،،
باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتا!
2026-07-01 15:20:22
2
Jan Muhammadsafi :
جہاں سے مرضی کرائیں علاج انکھوں کا۔۔ خراب دیکھنے والے خراب دیکھتے ہیں🖤
2026-07-01 17:03:15
2
ᴋʜᴀɴɪ🫀 :
💯
2026-07-01 15:30:22
2
، :
🥰🥰🥰
2026-07-01 15:06:01
2
TOUSEEF JanJua :
🥰😍
2026-07-01 16:16:14
2
bakar :
🥰🥰🥰
2026-07-01 15:00:44
2
Atiq MUGHAL :
🌸🌸🌸
2026-07-01 15:26:47
2
Aijaz Gul :
💞💞💞
2026-07-01 17:53:32
2
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.