@1sidedjanx: منافقت کریں، منہ پر مکر جائیں، اونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں، چالیں چلیں، کسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے ہیں جائیں، اپنے عیبوں کو چھپا کر کسی اور پر ڈال کر جتائیں اسے سرعام رسوا کر سکتے ہیں کریں، مگر صرف ایک بار یہ سوچ لیں کہ وہ آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، وہ بھولنے والا نہیں، بس اتنا ستائیں جتنی جہنم کی آگ برداشت کر سکیں، لوگوں کی آہوں سے ڈریں، ان کے صبر کی برداشت سے ڈریں، کوئی آپ کی وجہ سے اللہ کے سامنے روئے، اس بات سے ڈریں #support #viraltiktok #fyp #viral #foryoupage