Allah kry ise sal sub ke hazri ho jaye hazoor k rozay py ❣️Madina Kareem ha koi shak ni
2026-07-02 12:57:46
6
طاہر :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتا ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین