@trafficpolicelhrofficial: وحدت روڈ: ٹریفک پولیس کی کارروائی، 02 لاکھ 07 ہزار 800 والی ای چالان نادہند موٹرسائیکل پکڑی گئی، موٹرسائیکل مالک نے 55 مرتبہ بغیر ہیلمٹ،20 مرتبہ سگنل وائیلشن، 28 مرتبہ لین لائن اور 8 مرتبہ اوورسپیڈنگ کی، ای چالان نادہندگان پولیس سروسز سے استفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے، سی ٹی او لاہور #lahore #punjabpolice #Echallan
good same Dubai rool agree with you sir am talabat Radar from Dubai 👍👍👍....
2026-07-02 15:59:57
0
Dr.Abdulrehman :
عوام کے میسج کریں کہ آپ کو چلان ہو گیا ہے
2026-07-02 12:23:57
0
zalim555 :
اصل بات یہ ہے کہ حکومت کو پہلے ہر باییک پر ہیلمیٹ دینا چاہیے پھر چلان کریں تو اگر پھر جو نہیں پہنتا تو 2000 کا نہیں 5000 کا ہونا چاہیے ایسے آتی ہیں قوم میں تبدلی ویسے یہ تو حکومت صرف پیسے جمع کر رہی ہے اور کچھ نہیں
2026-07-02 08:15:05
2
Dr Zahid Akram :
پاکستان میں موٹر سائیکل صرف عوام کے پاس ہیں پولیس والے خود پیدل آ تے ہیں
2026-07-02 11:30:29
3
محمد عاصم :
یہ عوام پر اندھا ظلم ہے جناب
2026-07-02 04:26:00
2
Atif Iqbal :
کسی افسر سے بولیں اتنی شدید گرمی میں ہیلمیٹ پہن کر ایک گھنٹہ موٹر-سائیکل چلائیں....
2026-07-01 14:26:08
2
✨𝑃𝑟𝑜𝑢𝑑 𝑜𝑓 𝐺𝑢𝑗𝑗𝑎𝑟✨ :
ye challan wala camera 📸
ne mere bike Ka bi screen shot le lia he😅😅
2026-07-02 09:32:18
1
To see more videos from user @trafficpolicelhrofficial, please go to the Tikwm
homepage.