😔ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے💔
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی😭😭۔
2026-07-01 19:24:57
6
Qasim Ali :
خاموشی روح میں بس گئی مگر ہم زندہ رہ گئے تعلق تو فنا ہوگیا مگر ہم انہی یادوں میں رہ گئے۔savii 🥺💔
2026-07-01 19:50:00
5
♥︎ℕ𝕆𝔸ℍ :
per per Kuch bhi to ni Hota Aakhir me 💔🥺
2026-07-01 18:19:00
6
ᴵᴬᴹ ➳𝘳ėÐ𝖗ó𝘴ė➳ :
اگر ہم کبھی کہیں ملیں گے ۔۔۔۔
پڑیں گے یا ہنسیں گے۔۔۔ ؟
یا اجنبی بن کر چلیں گے...
ہر بات ایک قصہ بنے گی !
یا سارے قصے پھر سے کھلیں گے !
کیا پھر سے جاگے گی محبت ؟
یا فاصلے وہیں رہیں گے .... !!
2026-07-02 10:31:38
1
꧁༒☬𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪☬༒꧂ :
🙂mgr wo mukrgya ha na😭😭😭
2026-07-02 06:14:25
0
سیدہ نینہ🦢 :
Koi faida ni
2026-07-02 04:32:52
1
mera Zeeshan :
waooo 😳😳
2026-07-02 05:13:37
1
doctor meerzadi :
ma to ban chuki shukar alhamdullilah ma nay assay insan say mohbbat kee us nay nekha Kiya shukar alhamdullilah
2026-07-02 10:03:42
0
༑_NOT_YOᑌᖇ_ᕼᗩᗰᘔ𝐈⃟💸 :
yar kash wo apna yhi khawab phra karti 🥺
2026-07-02 08:43:11
0
M Saleem bhatti :
2026-07-01 18:30:18
0
Á♡ :
وہ آج کرے میں رو رہی ہے جو محبت کا ناز لے کر... تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی..! تمہارے خدشے فضول ہیں سب ... تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا ...
میں مسکراؤں وہ مسکرائے..! میں روٹھ جاؤں... وہ زہر کھائے..! میں چہچہاؤں وہ چہچہائے... میرے رو پڑوں جو وہ رہ پڑتے گا .. ! ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے..!
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا ..! میں اس کے سب سے قریب تر ہو ... وہ میرے بارے میں سوچتا ہے..!
میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں آب ..! وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا .. وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے..!
🫠🤌🏻❤️🩹🥀
2026-07-02 05:16:52
1
꧁✨❤️Å𝓻şᏥᵅ𝒹❤️✨꧂ :
نچھاور خواب کر دوں گی تمہارے ایک اشارے پر کبھی بھی پل کی چھاؤں میں کبھی نہ دیا کنارے پر میری ٹھنڈی سی تنہائی سلگتی رات جیسی ہو مجھے بس ساتھ لے جاؤ بھلے بارات جیسی ہو تمہارے سرخ جوڑے میں میں دلہن بند کے اؤں گی مجھے تم سے محبت ہے میں لوگوں کو بتاؤں گی وہ کہتی ہے کہ ہر صورت تمہیں اپنا بناؤ
2026-07-02 04:15:35
1
🎀پہاڑاں دی حور :
نچھاور خواب کردوں گی 🥺🫂
2026-07-02 15:02:28
0
ABDUL RAHMAN :
نچھاور خواب کر دوں گی تمہارے ایک اشارے پر کبھی بھی پل کی چھاؤں میں کبھی نہ دیا کنارے پر میری ٹھنڈی سی تنہائی سلگتی رات جیسی ہو مجھے بس ساتھ لے جاؤ بھلے بارات جیسی ہو تمہارے سرخ جوڑے میں میں دلہن بند کے اؤں گی مجھے تم سے محبت ہے میں لوگوں کو بتاؤں گی وہ کہتی تھی کہ ہر صورت تمہیں اپنا بنا
2026-07-02 06:46:13
0
عشقِ الٰہی🫀 :
🥹🫀😭🫠
2026-07-02 05:05:40
1
Gul :
🥰🥰🥰
2026-07-02 04:14:08
1
🥀 affan Jani🥀 :
😞😞😞
2026-07-02 04:36:02
1
وڑائچ زادی😌 :
@وڑائچ🦁
2026-07-01 20:12:54
3
𓆩𝐆𝐮𝐝𝐝𝐝𝐨𝐨𝐨𓆪✨✨ :
😔🥺🥺🥺🥺
2026-07-01 17:05:45
2
Nazir Ahmadnazir ahmad :
♥️♥️♥️
2026-07-01 12:16:55
1
To see more videos from user @kami_aesthics4, please go to the Tikwm
homepage.