@ali_khann83: اگر تم مچھلی کو پانی میں نہیں پکڑ سکتے، تو اس کے بازار میں آنے کا انتظار کرو۔ ہر شکار پانی میں نہیں کیا جاتا، کچھ شکار وقت خود تمہارے قدموں میں لا کر رکھ دیتا ہے۔ ہمیں جلد بازی کی عادت نہیں، ہم صبر سے کھیلتے ہیں اور وار بھی وہیں کرتے ہیں جہاں بچنے کا کوئی راستہ نہ ہو۔ یاد رکھو، ہر طاقتور اپنی جگہ پر مضبوط ہوتا ہے، مگر وقت سب کو اپنی جگہ سے ہٹا دیتا ہے۔ اس لیے شور مچانے والوں کو مچانے دو، ہم خاموش رہ کر وقت کا انتظار کرتے ہیں، کیونکہ جب ہماری باری آتی ہے تو کھیل ختم ہوتا ہے، بحث نہیں۔ #unfrezzmyaccount #viral #tranding #fyp #unfrezzmyaccount