@city21news: علی حیدر آبادی نے اپنی بیوی کو طلاق دی، اس کی ویڈیو بھی بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر لوگ مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ 📹 ویڈیو آپ کے سامنے موجود ہے، آپ خود دیکھیں اور بتائیں کہ کیا کسی کی ذاتی زندگی کو اس طرح سوشل میڈیا پر لانا درست ہے؟ اور اگر نہیں، تو ایسے شخص کے خلاف قانون کے مطابق کیا کارروائی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے ضرور کمنٹس میں دیں۔ 🧐😐🤔🙂 #alikhan #zainab #divorce #socialmedia #videoviral
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-07-01 13:16:22
45
🥰🥰H🥰🥰yaya :
allha maf kre
2026-07-01 13:20:58
8
BasitAli Koja😍 10 :
لوگ سوشل میڈیا کے پیسوں سے گھر چلا رہے ہیں
اور ھم گھر کے پیسوں سے سوشل میڈیا 😅😅😂