@team.aafia7: تم نے ستم ڈھایا جس پر تنہا سمجھ کر وہ شخص اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #ReleaseAafia #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeDrAafia FMC Carswell
ALLAH PAK RAHAM FARMEY AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN
2026-07-07 18:52:31
7
👑🕋 اللّٰہ اکبر ☪️👑 :
Peda Karne Walay Rab ki Qasam hum Majbor ha 😭😔🙏🏻Ya Allah Hume Muaf kardo
2026-07-15 18:06:33
7
Qadeer jani :
Ham bahut shrminda hain behn 😭
2026-07-15 12:00:58
5
Jahanzaib Qureshi Jahanzaib :
Allah o akber
2026-07-20 18:33:27
1
Akbar jutt :
yah Allah pak safe Sister Afia sadiqia
2026-07-03 05:00:25
13
𝐒𝐘𝐄𝐃 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐀𝐋𝐈 :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حافظ صدیقی عافیت اور اپنی خاص رحمت عطا فرمائے، ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے، ان کی تکالیف دور فرمائے، اور انہیں ہر آزمائش میں صبر و استقامت عطا فرمائے۔
اگر انہوں نے زندگی میں سختیاں اور مشکلات برداشت کی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی ہر تکلیف کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان پر اپنا خاص فضل و کرم نازل فرمائے، اور انہیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-12 04:11:11
7
AwAn ZaDa 💫🦅💯 :
subhan Allah
2026-07-06 07:04:20
12
waseem Khan subakhani :
یا اللہ پاک ہماری بہن عافیہ صدیقی کی مدد فرما(امین ثم امین)😭😭