@dir.is.beautiful8: 📍 Drone Shot — Darmal Payeen ❤️ السلام علیکم! آج کی اس ڈرون ویڈیو میں نے درمال پائیں کے اردگرد کے بہت سے خوبصورت مقامات کو کور کیا ہے۔ 🌿 اب آپ بتائیں! 👇 آپ کو اس ویڈیو میں کون کون سی جگہیں نظر آ رہی ہیں؟ ہر جگہ کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 💚 آپ کی پہچان اور یادیں اس ویڈیو کو اور بھی خاص بنا دیں گی۔ ویڈیو پسند آئے تو Share, Comment اور Repost ضرور کریں۔ ✨ #DarmalPayeen #LowerDir #DroneView #KPK #Pakistan