@_sunflower4_7: کیا تم جانتے ہو اپنے ہی وجود سے انکار کرنا کیا ہوتا ہے؟ جب ہر خواہش کو خاموش کر دیا جائے ہر آنسو کو ضبط کی دیوار میں چُن دیا جائے اور اپنے ہی دل کی آواز اجنبی لگنے لگے ذات کی نفی صرف خود کو بھول جانا نہیں یہ آہستہ آہستہ اپنے رنگ، اپنی خوشبو، اپنی پہچان کھو دینا ہے۔ یہ وہ دکھ ہے جو چیختا نہیں بس اندر ہی اندر روح کے کمرے ویران کرتا رہتا ہے اور پھر ایک دن آئینہ پوچھتا ہے "تم سب کے ہو گئے مگر اپنے کب بنو گے؟" . . #viral #lightningstrike #trendingsong #foryou #creatersearchingsight