......
🌹✨ اَللّٰہُـمَآمِیْن ثُمَآمِیْن ✨🌹
🤲 اَللّٰہ پاک BRK Khani Baloch Khan کو اپنے عرشِ عظیم کے نورانی رنگوں سے سجا دے، اپنی رحمتوں، برکتوں اور محبتوں میں رنگ دے، اور ان سے ایسا راضی ہو جائے کہ پھر کبھی ناراض نہ ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
🌸 اَللّٰہ پاک BRK Khani Baloch Khan کو اپنی رضا، قربت، محبت، رحمتِ کاملہ، صحت، عزت، کامیابی اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🌸
💖 یا اَللّٰہ! BRK Khani Baloch Khan کی جائز دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ان کی زندگی کو خیر و برکت سے بھر دے، اور انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💖
🌹✨ آمین یا رب العالمین ✨🌹
2026-07-03 02:55:54
2
Mano q🌿🌿 :
hamara liya bi dua Karna allha pak ham sab ko Madina pak ki hazri naseeb farmy Ameen suameen inshallah inshallah one day zaroor bulawa aya ga Inshallah 🥺🥹🥹 inshallah 🥹 zaroor 😭 Kash 😭😭😭