@rehawritz1989: "تھک جاتی ہوں تو یاد آتا ہے، میں صرف ایک انسان نہیں... ایک ماں بھی ہوں۔" "خود کے لیے دور جانا چاہا، پر ممتا کے دھاگے پاؤں کی بیڑی بن گئے۔" "ایک ماں کی سب سے بڑی کمزوری اور طاقت: اس کے بچے!" "جہاں سب کچھ چھوڑنے کا خیال ختم ہوتا ہے، وہیں سے میری ممتا شروع ہوتی ہے۔"