اے اللہ! میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق نکاح چاہتا ہوں۔ 🤲
یا اللہ! ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور دونوں گھر والوں کے دل نرم کر دے۔
میری محبت کو حلال رشتے میں بدل دے یا رب۔ 😭
اگر یہ میرے حق میں بہتر ہے تو ہمارا نکاح مقدر فرما۔اگر بہتر نہیں تو بہتر کر کے عطا کر بس مجھے وہی شخص چاہیے اے میرے اللٰہ
ہماری زندگی میں محبت، سکون اور برکت عطا فرما۔یا اللہ! میرے لیے کوئی خوبصورت راستہ نکال دے۔ 🌹آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ ہماری منزل نکاح بنا دے۔اللہ پاک ہر سچی محبت کو نکاح میں
بدل دے، آمین ثم آمین۔ 🤍
need 40 Ameen ☺️🤲🤲🏻