@ammarzaidi310: شہید رہبر معظم کی تشییع جنازہ کی تیاریاں عروج پر ہے۔ اب شہید رہبر معظم سمیت ان کی فیملی کے باقی شہداء کے پاکیزہ اجساد کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔ ان تمام کے اجساد کو ان سیاہ پرچموں میں لپیٹا گیا ہے جن پر لکھا ہے: "صلى الله عليك يا أبا عبد الله الحسين" 🏴🥲 "سلام ہو آپ پر، اے ابو عبداللہ امام حسینؑ۔" جبکہ شہید رہبر معظم کی کمسن نواسی یا پوتی کے جسدِ اطہر کو اس کی والدہ کے جسد کے اوپر رکھا گیا، اور اسے اس پرچم میں لپیٹا گیا جس پر لکھا تھا: "صلى الله عليك يا رقية" 🏴😭 "سلام ہو آپ پر، اے رقیہؑ۔" - #رھبر__معظم__سید_علی_خامنہ_ای_حفظ_اللّٰہ #iran🇮🇷 #foryoupage❤️❤️ #tiktokindia #nation