@user9964250526:

𝗸𝗮𝗶𝗶.✦†
𝗸𝗮𝗶𝗶.✦†
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 01 July 2026 13:22:40 GMT
1
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user9964250526, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جدہ (کامران بٹ )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی نے  پاکستانی صحافیوں کو نادرا اور پاسپورٹ (MRP) کے لیے نئے متعارف کردہ آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم پر بریفنگ دی۔ •  قونصل خانہ جدہ نے نادرا اور پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرایا ہے تاکہ سروسز کو زیادہ آسان، منظم اور شہری دوست بنایا جا سکے اور لمبی قطاروں اور رش کو ختم کیا جا سکے۔ •  یکم اکتوبر 2026 سے نادرا اور MRP کی تمام سروسز صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ طریقہ کار: •  بکنگ کا آغاز 20 ستمبر 2026 سے ہو چکا ہے۔ •  آپ گھر بیٹھے آن لائن اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت منتخب کر کے اپائنٹمنٹ بک کر سکتے ہیں اور مقررہ وقت پر قونصلیٹ جا کر اپنی درخواست مکمل کر سکتے ہیں۔ •  بکنگ کنفرم ہونے پر آپ کو ایس ایم ایس نوٹیفکیشن اور ٹریکنگ آئی ڈی ملے گی جس سے آپ اپنی اپائنٹمنٹ کا اسٹیٹس آن لائن چیک کر سکیں گے۔ بکنگ کہاں سے کریں: پورٹل: appointment.parepjeddah.org رہنمائی کے لیے رابطہ: 0126689149, 0558577893, 0558606308, 0501914472 ای میل: parepjeddah@mofa.gov.pk#saudi_tiktok #saudia #jeddahtiktokers #passport #ispr
جدہ (کامران بٹ )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی نے پاکستانی صحافیوں کو نادرا اور پاسپورٹ (MRP) کے لیے نئے متعارف کردہ آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم پر بریفنگ دی۔ • قونصل خانہ جدہ نے نادرا اور پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرایا ہے تاکہ سروسز کو زیادہ آسان، منظم اور شہری دوست بنایا جا سکے اور لمبی قطاروں اور رش کو ختم کیا جا سکے۔ • یکم اکتوبر 2026 سے نادرا اور MRP کی تمام سروسز صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ طریقہ کار: • بکنگ کا آغاز 20 ستمبر 2026 سے ہو چکا ہے۔ • آپ گھر بیٹھے آن لائن اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت منتخب کر کے اپائنٹمنٹ بک کر سکتے ہیں اور مقررہ وقت پر قونصلیٹ جا کر اپنی درخواست مکمل کر سکتے ہیں۔ • بکنگ کنفرم ہونے پر آپ کو ایس ایم ایس نوٹیفکیشن اور ٹریکنگ آئی ڈی ملے گی جس سے آپ اپنی اپائنٹمنٹ کا اسٹیٹس آن لائن چیک کر سکیں گے۔ بکنگ کہاں سے کریں: پورٹل: appointment.parepjeddah.org رہنمائی کے لیے رابطہ: 0126689149, 0558577893, 0558606308, 0501914472 ای میل: [email protected]#saudi_tiktok #saudia #jeddahtiktokers #passport #ispr

About