@itsshani643: کفن میں لپٹا ہوا جب وہ آخری دیدار ہوگا، تمہاری آنکھوں میں پچھتاوے کا سیلاب ہوگا۔ ہم تو سو جائیں گے سکون کی نیند مٹی میں، تمہاری راتوں کا اب ہر ایک لمحہ عذاب ہوگا #creatorsearchinsights #virlvideo #urdupoetry #deeplines #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok