@alfaaz.001: میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے مل جاؤ، تاکہ زندگی کی ساری ادھوری دعائیں ایک ہی لمحے میں مکمل ہو جائیں۔ میں تمہارا ساتھ لے کر ایک ہنستی کھیلتی زندگی گزاروں، جس میں محبت ہو، وفا ہو، ان ہو، اور ہر صبح تمہاری مسکراہٹ سے روشن ہو۔ میں چاہتا ہوں کہ زندگی کے ہر موسم میں تم میرا ہاتھ تھامے رہو، اور میں ہر خوشی، ہر دکھ تمہارے ساتھ بانٹتا رہوں۔ پھر جب عمر اپنی منزل کو پہنچے، اور وقت رخصت آئے، تو تمہاری محبت کی خوشبو میرے دل میں باقی ہو، اور میں اسی اطمینان کے ساتھ اپنے خالق حقیقی کے حضور حاضر ہوں لہ مجھے دنیا میں محبت بھی نصیب ہوئی اور وفا بھی۔ کیونکہ زندگی کی سب سے بڑی دولت لمبی عمر نہیں، بلکہ کسی مخلص دل کا ساتھ ہے۔ اور اگر وہ ساتھ نصیب ہو جائے، تو انسان کی ہر دعا مکمل محسوس ہوتی ہے۔💕#tiktokpakistan #digitalhifazat #viral #fyp #unfrezzmyaccount