@pyardijappifoundation: گھر سے باہر نکلا تو راستے میں ایک غریب، بیمار اور پریشان حال شخص سائیکل پر نظر آیا۔ اس کی حالت دیکھ کر دل بھر آیا۔ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے توفیق دی اور اس کی خدمت کرنے کا موقع ملا۔ اس کے چہرے پر آئی مسکراہٹ نے دل کو ایسا سکون دیا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں، ان شاء اللہ آپ کے دل کو بھی سکون ملے گا۔ اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نیکی کا یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔ ❤️🤲#pyardijappi #foryoupage❤️❤️ #foru #viral #viralvideos
اللہ پاک ایسے سفید پوش لوگوں کی غائب سے مدد فرماۓ "🥺🙏
2026-07-01 22:03:55
156
ATIFKHAN7847 :
Is Ki madad ma b krna chta hun
2026-07-01 17:59:37
57
Sajid ali cheema🇪🇸🇵🇰 :
i like it
2026-07-04 23:43:23
0
🇵🇰❤️🇦🇪 :
یا اللہ میرے ملک پاکستان کا غریب لوگوں کے غیب سے مدد فرما
2026-07-02 07:36:13
16
Malik Pervaiz :
اللہ تعالی اپ کو بھائی جان مکہ مکرمہ کی زیارت نصیب کرے🌹
2026-07-02 01:31:40
54
Mr usman :
میں آپکو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے📿💖
2026-07-02 12:22:25
28
وقاص علی :
اللہ پاک خیر کریں 😔
2026-07-02 00:46:28
10
nasir hussain :
بچہ بولا میرے مولا میرے ملک کے لوگوں کی خیر فرما میرے ملک کے لوگوں کو امیر بنا دے خاص طور پر کے غریب لوگوں کو امیر بنا دے اتنا محمد و ال محمد کے صدقے میں ان کو رزق عطا فرما کے ان کو باہر لانا پڑے نہیں تو کنویں اپنا بزنس اچھے طریقے سے کر سکیں اپنے روزگار اچھے طریقے سے کر سکیں مولا ان کو بہترین رزق عطا فرما
2026-07-01 22:42:09
13
Abrar jutt :
اللہ پاک بہت زیادہ دے
2026-07-02 05:00:44
15
Abass lagari :
2026-07-02 05:05:28
5
pyardijappi :
keep it up bhi
2026-07-01 14:01:13
8
777 :
maybe is ki madad karni ha😭😭😭
2026-07-03 19:49:03
2
haris1234 :
اے میرے پیارے اللّٰہ پاک ان پر آپنی خصوصی کرم نوازیاں فرمائیں آمین ثم آمین 🥺
2026-07-03 19:37:47
4
Mulazim Hussain :
🤲
2026-07-02 02:54:50
1
علی. گجر!!😇 :
:اللہ تعالی اپ کو بھائی جان مکہ مکرمہ کی زیارت نصیب کرے🌹
2026-07-02 05:18:56
8
Faisal Khan (نیازی) :
mashAllah wasda rahwe niazi
2026-07-04 14:12:10
0
Mr Gurvinder singh Chahal :
waheguru Ji 👏🥺🥺😭🥹🥹
2026-07-03 12:48:39
0
Nomi.numankhokhar6733256 :
Allah pak Allah pak
2026-07-02 03:46:22
1
follow back kro :
بھائی اس بھائی کوسانس کا مصلہ ہے آپ اس کا علاج کروا دیں 🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 08:16:07
6
UAE ۔۔۔۔Dubai ۔۔۔ life🇦🇪 :
:بھائی کی بات سن کا میرے دل پھٹ رہا ہے 😭😭😭😭
2026-07-03 14:44:23
3
khan Shamir Sindhii🌞 :
🤲
2026-07-02 07:49:48
1
sajjad shah :
2026-07-03 17:32:05
1
Mattosab295 :
hy gurbat
2026-07-03 19:20:19
1
To see more videos from user @pyardijappifoundation, please go to the Tikwm
homepage.