@h.squishy07:

🪼💦🏖️Squishy🏖️💦🪼
🪼💦🏖️Squishy🏖️💦🪼
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 01 July 2026 13:33:58 GMT
2161
41
4
3

Music

Download

Comments

shana_zaxo99
shana_zaxo99 :
2026-07-01 13:58:33
1
baboxki88
BABOXKI :
مابومن نينه🍌🌽🥟🧈🍿🍙
2026-07-01 14:50:41
0
aska15258
🎀squishy 🎀 :
Galakk jan bo
2026-07-01 19:18:07
0
To see more videos from user @h.squishy07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری زندگی کا خوبصورت ترین حادثہ، سچ کہوں تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ دل پھر کبھی کسی کے لیے دھڑکے گا، یا یہ آنکھیں کسی کے انتظار میں راتوں کی نیندیں قربان کریں گی۔ میں تو اپنی ہی ذات کے خول میں بند، ایک خاموش اور بے حس زندگی گزار رہا تھا۔ محبت، دلبر، اور چاہت جیسے لفظ میرے لیے صرف کتابوں کی حد تک تھے، اور میں اکثر سوچتا تھا کہ لوگ کسی کے لیے اتنے بے بس کیسے ہو جاتے ہیں؟ لیکن پھر تم آئے۔ بغیر کسی دستک کے، بغیر کسی آہٹ کے۔
میری زندگی کا خوبصورت ترین حادثہ، سچ کہوں تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ دل پھر کبھی کسی کے لیے دھڑکے گا، یا یہ آنکھیں کسی کے انتظار میں راتوں کی نیندیں قربان کریں گی۔ میں تو اپنی ہی ذات کے خول میں بند، ایک خاموش اور بے حس زندگی گزار رہا تھا۔ محبت، دلبر، اور چاہت جیسے لفظ میرے لیے صرف کتابوں کی حد تک تھے، اور میں اکثر سوچتا تھا کہ لوگ کسی کے لیے اتنے بے بس کیسے ہو جاتے ہیں؟ لیکن پھر تم آئے۔ بغیر کسی دستک کے، بغیر کسی آہٹ کے۔ "یوں ہی بھا گیا آنکھوں کو وہ شخص، ورنہ ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے" جب میں نے پہلی بار تمہیں دیکھا، تو دل نے کوئی دعویٰ نہیں کیا تھا، لیکن نہ جانے کب اور کیسے تمہاری سادگی، تمہارا لہجہ اور تمہاری آنکھیں میرے دل میں اتر گئیں۔ تم مجھے ایسے اچھے لگے کہ میرے سارے اصول، میری ساری بندشیں اور میری ساری خاموشیاں ایک پل میں ٹوٹ گئیں۔ میں جو کبھی کسی کو اپنے قریب نہیں آنے دیتا تھا، آج میری ہر دعا، ہر سوچ اور ہر خواہش تم سے شروع ہو کر تم ہی پر ختم ہوتی ہے #❤️

About