@mh_.syn: خدا کا خوف رکھا کریں خود بیٹیوں والے ہو کر دوسروں کی بیٹیوں پر طعنہ کشی کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں دنیا مکافات عمل کی جگہ ہے آپ کی باجی کا گھر نہیں کہ جو دل کیا وہی کرو گے❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage
انتہائی در سوز بات کہی بہترین یہ ساز بھی دل کو بہت سکون دے رہا ہے اور الفاظ بھی ۔
2026-07-02 06:54:43
6
𓄂⍣⃝𝐌𝐀𝐇𝐈𓆪 :
beshk
2026-07-02 05:04:21
4
M.ORHAN💕 :
download option please
2026-07-02 06:46:57
3
𝑫𝒓.𝒁𝒐𝒚𝒂 ♥︎♥︎ :
caption
2026-07-02 04:52:06
4
رانا 🔥🖤 :
byshk
2026-07-02 08:01:59
2
mubeen jutt9t4 :
Right
2026-07-01 13:46:06
6
tayyabagujjar0 :
beshk
2026-07-02 07:00:03
0
❤️:ع ♡●♡:انت الحیات🌸 :
g bilkul
2026-07-02 07:14:35
0
Mr's Rizwan Ali Khan :
BESHAK
2026-07-02 09:14:18
2
ahmad sherry😍 :
exactly 💯🥺
2026-07-02 04:02:23
4
Arfiiiii 🤭 :
Haye 🥹
2026-07-02 00:47:38
5
Hassan Sher :
very good brother bohat achi post ha 😂😂
2026-07-02 09:30:28
1
❤❤M,Sheryaar❤❤ :
righttt
2026-07-02 12:51:38
0
Sara :
caption please
2026-07-02 12:41:26
0
HoneyWaqas ⚡❤️🥰 :
Abi married TU nhi m but mujh yaqeen ha phli olad mujh beti chiha or Allah pak Naseeb achy krry
2026-07-02 11:21:38
0
Mirhach.786 :
ہر الزام لوگوں پر نہیں ہوتا، کبھی آئینہ بھی دیکھ لینا چاہیے۔ اکثر مسئلہ دوسروں میں نہیں، اپنی سوچ میں ہوتا ہے۔
2026-07-02 07:49:55
8
ر🎀🖤 :
plzz caption
2026-07-01 21:29:46
5
𝑴𝒊𝒎𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒏🦢🧸 :
نہ دلوں میں خدا کا خوف رہا اور نہ دوسروں کی بیٹیوں کا احترام
2026-07-01 14:21:28
14
Zara :
Duniya bari berehm a yar 🥺🥺
2026-07-01 15:59:18
8
🦢 :
Exactly 😩log nai sochty
2026-07-01 20:02:21
6
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀⚜️ :
"بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی نہایت قیمتی نعمت اور رحمت ہوتی ہیں۔ ان کے دل نازک اور جذبات پاکیزہ ہوتے ہیں، اس لیے ان کے ساتھ عزت، محبت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ کسی کی بیٹی کے جذبات سے کھیلنا یا اسے دھوکا دینا نہ صرف اخلاقی جرم ہے بلکہ اللہ کے ہاں بھی سخت جواب دہی کا باعث بن سکتا ہے۔ جو شخص اپنی بہن اور بیٹی کے لیے عزت چاہتا ہے، اسے دوسروں کی بیٹیوں کی عزت بھی اسی طرح کرنی چاہیے۔ یاد رکھیں، دنیا مکافاتِ عمل کی جگہ ہے، آج جو کسی کے ساتھ کریں گے، کل وہی ہمارے سامنے آ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر بیٹی کی عزت و حفاظت کرنے اور ہمیشہ سچائی و دیانت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-02 06:33:12
4
Mirhach.786 :
ہر جگہ لوگ غلط نہیں ہوتے، کچھ لوگ خود غلطیاں کرتے ہیں، مگر اپنی غلطی ماننے کے بجائے دنیا کو ہی غلط ثابت کرنے میں لگ جاتے ہیں
2026-07-02 07:51:52
2
࿇⃝🌹🐱Mano🐱 ࿇⃝🌹 :
bht zalim h duniya😭🥺
2026-07-01 23:25:00
5
ᥫ᭡𓆩𝐒𝒀𝑬𝑫 𝒁𝑨𝑫𝑰𓆪ღ :
Exactly 💯
2026-07-02 03:47:22
4
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀⚜️ :
"بیٹیاں صرف کسی کے گھر کی زینت نہیں ہوتیں، وہ کسی کی دعائیں، امیدیں اور سکون بھی ہوتی ہیں۔ جب کوئی ان کے جذبات سے کھیلتا ہے تو صرف ایک دل نہیں ٹوٹتا، بلکہ ایک باپ کا یقین، ایک ماں کی تربیت اور ایک معصوم روح بھی زخمی ہو جاتی ہے۔ اگر نبھا نہیں سکتے تو کسی کی زندگی میں امید بن کر مت آئیں، کیونکہ ٹوٹے ہوئے دلوں کی آہیں اکثر خاموش ہوتی ہیں، مگر اللہ تک ضرور پہنچتی ہیں۔" 🥀
2026-07-02 06:33:13
3
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm
homepage.