@mh_.syn: اگر کوئی مجھے پوچھے کہ وہ تمہیں کتنا پسند ہے، تو ہیں یہی کہوں گا اتنا کہ وہ لاکھوں بار بھی مجھے تکلیف پہنچائے تو بھی ایک آواز دے گا تو پہلے جیسی محبت کی نگاہ سے دیکھوں گا اور پھول کر اسے گلے لگا لوں گا۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage