@user200889929: آپ حضرات میرے پیج پر رشوت ستانی اور دیگر جرائم کی قبولیت کے ثبوت دیکھ چکے ہیں مگر سندھ حکومت بااثر شخصیات کی پشت پناہی پر موجود ہے اور اسکیم 33 قبضہ مافیا کو مسلسل غیر قانونی تحفظ فراہم کیا جارہا ہے جب تک عوام آواز نہیں اٹھائیں گے حکومت خبروں پر کان نہیں دھرنے والی ،آپ لوگ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں تاکہ حکومت قبضہ مافیا کو گرفتار کرے ۔ #karachi #sindhhighcourtkarachi #cmsindh #Sindh #KiranNaz