@fa_writes09: مرد پیار نہیں کرتا، وہ ایک بوند پھینک کے عورت کے پاگل پن کا تماشہ دیکھتا ہے، اور اُسکے ہوش میں آنے پر بھاک جاتا ہے! کُچھ عورتیں زندگی بھر اس پاگل پن سے ہوش میں نہیں آتی، اور کُچھ میری طرح ہوش میں آکے پاگل ہو جاتی ہیں🥀۔ . . . #foryoupage #fa_writes090 #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupageofficiall