:بھائی میں غریب ہوں لعنتوں کے سوا کچھ نہیں دے سکتا 🙏😅
جس نے بھی لعنت بھیجنی ہے وہ میرا کمنٹ لائک کر دے اور میرے ساتھ شامل ہو جائے
2026-07-01 16:56:01
38
Alyana Queen :
😂😂 new drama
2026-07-01 18:15:14
13
حسن شیخ🇵🇰🇴🇲 :
over action
2026-07-01 19:11:20
6
leoking602 :
Total drama
2026-07-01 17:06:30
33
جٹ منڈا 🙈 :
بات تو رونے والی ہے میں ہس کیو رہا ہو😁
2026-07-01 15:39:13
18
S M Arslan :
🙈: بات تو رونے والی ہے میں ہس کیو رہا ہو😁
2026-07-01 15:44:59
15
datu javed :
Acha vlog hai ye couch nay hai achi kamai hogi peasa hi peasa hoga
2026-07-01 20:05:15
1
AounRaees7262 :
😁😁😁😁whata acting
2026-07-01 19:35:53
1
Salman khan Realtor :
ye tiktok hai CM complaint cell ?😅
2026-07-01 19:17:17
1
AFTER 💔 YOU :
full darama😁😂
2026-07-01 14:57:49
7
ALI :
Inka drama he nai khatam hota
2026-07-01 14:52:43
12
scrazzy3 :
koi baat nhi vlog tha. prank prank
2026-07-01 18:52:13
24
❣️ زندگی ❣️ :
@❣️زندگی ❣️::آپ بہت اچھے انسان ہیں یہاں قدر نہیں اچھے لوگوں کی، اس لیے آپ فوت ہو جائیں🙂
2026-07-01 19:03:14
5
Mogees Butt :
ya Mazak ban gaya Howa hai
2026-07-01 15:14:18
5
woxsn.electrical511 :
یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو سوشل میڈیا شخصیات کو اپنا ہیرو اور آئیڈیل سمجھتے ہیں۔ دنیا کی چمک دمک، شہرت اور دکھاوا ہمیشہ حقیقی خوشی کی ضمانت نہیں ہوتے۔ ایک مسلمان کی اصل کامیابی اللہ تعالیٰ کی رضا، دینِ اسلام پر عمل، حیا، اور اپنے گھر کو اسلامی اصولوں کے مطابق آباد رکھنے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے، ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور برکت رکھے، اور ہر بیٹی کے گھر کو آباد رکھے۔ آمین🥺
2026-07-01 17:23:03
9
🇵🇰 @asirasir311 🇸🇦 :
یار آج کل سوشل میڈیا کی شادیاں بھی سمجھ سے باہر ہیں۔ سمجھ نہیں آتا یہ رشتہ اللہ کی رضا کے لیے بنتا ہے، شہرت کے لیے، فالورز کے لیے، یا صرف کانٹینٹ کے لیے۔
باقی خدارا طلاق کوئی معمولی لفظ نہیں۔ یہ ایسا معاملہ ہے جسے اسلام میں انتہائی سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔ کسی بھی مسلمان کا دل اس لفظ سے کانپ اٹھتا ہے، اس لیے اس معاملے کو مذاق یا تماشہ نہ بنایا جائے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو، اور جنہیں ہم فالو کرتے ہیں، سب کو ہدایت عطا فرمائے، ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور برکت قائم رکھے۔ آمین۔
2026-07-01 15:26:00
12
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.