@no.name.9_1: اب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک چہرہ نظر آتا ہے مگر وہ پرانا "میں" کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ وہ جو سب کو سنبھال لیتا تھا جو ہر حال میں مسکرا لیتا تھا جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی محبت پر یقین رکھتا تھا۔ شاید میں بدل گیا ہوں... یا شاید زندگی نے مجھے بدل دیا ہے۔ اب نہ خود کو ثابت کرنے کی خواہش باقی ہے نہ کسی کو سمجھانے کی۔ جو کچھ تھا، وقت کے ساتھ خاموش ہو گیا۔ میں اب بھی چل رہا ہوں، مسکرا بھی لیتا ہوں مگر دل جانتا ہے کہ اندر بہت کچھ پہلے جیسا نہیں رہا۔ کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں اور کچھ لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے شاید میں بھی انہی میں سے ایک ہوں۔ کھو گیا ہوں کہیں اپنی ہی ذات کے درمیان لوگ آج بھی پہچان لیتے ہیں، مگر میں خود کو نہیں۔ #foryou #viral #poetry #trend #unfrezzmyaccount

.
.
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 14:11:14 GMT
14666
1165
18
228

Music

Download

Comments

chbali26
🚩خانہ بدوش :
🦋:رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہ گیا😒 وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہ گیا ❤️‍🩹
2026-08-27 21:47:43
1
muhammadahad015
AحAD🤍 :
ab koi ha ni jiska lia wo bat bnao
2026-07-31 05:19:50
3
bigranawabbigrana0
👑سردار سید فرحان شاہ🫠 :
🥺same
2026-07-02 02:42:47
3
muhammadkumail720
کمیل :
good
2026-07-24 22:16:33
3
muhammadahad015
AحAD🤍 :
bilkul wo bat to phar bna lo pr faidah koi ni na
2026-07-31 05:19:34
3
talhakhano79804
Talha khnO :
❣️❣️❣️
2026-07-02 09:18:10
3
shazad.mughal06
shazad mughal :
🥺
2026-08-01 17:12:46
2
tiktokbybye1
. :
🌸🌸🌸
2026-08-13 18:06:43
2
jhangeer_ali_110
🔥خاصخیلی 🔥 :
💔💔💔
2026-08-13 09:58:06
2
justfunmix4
. :
😞🥺☹️
2026-07-01 18:21:46
3
sobannoul
soban naul :
😟😟😟😟
2026-07-31 21:30:18
2
yasirumar01
‍Yasir Jan :
اب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک چہرہ نظر آتا ہے مگر وہ پرانا میں کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ وہ جو سب کو سنبھال لیتا تھا جو ہر حال میں مسکرا لیتا تھا جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی محبت پر یقین رکھتا تھا۔ .... شاید میں بدل گیا ہوں یا شاید زندگی نے مجھے بدل دیا ہے۔ اب نہ خود کو ثابت کرنے کی خواہش باقی ہے نہ کسی کو سمجھانے کی۔ جو کچھ تھا، وقت کے ساتھ خاموش ہو گیا۔ میں اب بھی چل رہا ہوں، مسکرا بھی لیتا ہوں مگر دل جانتا ہے کہ اندر بہت کچھ پہلے جیسا نہیں رہا۔ کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں اور کچھ لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے شاید میں بھی انہی میں سے ایک ہوں۔ کھو گیا ہوں کہیں اپنی ہی ذات کے درمیان لوگ آج بھی پہچان لیتے ہیں، مگر میں خود کو نہیں۔
2026-08-24 17:29:55
1
To see more videos from user @no.name.9_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About