@a.mehdi94: جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن #caption #caption #CAPTION
کیسا وصال ؟ کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطف ؟
کچھ ہو نہ ہو ، بلا سے ، مرے دل کی خیر ہو !
2026-07-01 16:46:10
32
رانا احمد 🪽 :
یہ تو پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے آواز دوبارہ
2026-07-02 11:03:31
13
Dream Seller :
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
!!!رونا تمام عمر کا بے کار جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
خورشید رضوی
2026-07-26 16:10:14
2
Rahman wahid meer :
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہیں تھا
2026-07-02 19:27:45
4
Syed Zada :
تم نے شام تو ڈھلتی دیکھی ہوگی، تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ہیں۔💔
2026-07-16 22:17:33
3
A.B.Khan' :
Hayeeee 💔
2026-07-04 06:57:11
1
☾︎❣︎ɴᴇʜᴀ ɴᴏᴏʀ70❣︎☽︎♫︎㋛︎ :
caption please...
2026-07-01 16:59:06
2
COMRED 🚩 :
Caption 🫴🫠
2026-07-03 06:39:12
1
Abdullah✨🥲 :
"کچھ لوگوں کی باتین ہمارے اندر ہمیشہ رہتی ہیں۔💔"
2026-07-02 06:28:01
3
shahzad s :
کسی کا دل جیتنا کمال نہیں، اُس دل کی قدر کرنا اصل انسانیت ہے۔ جو لوگ کسی کے خلوص سے فائدہ اٹھاتے ہیں، امیدیں باندھتے ہیں مگر ساتھ نبھانے کا حوصلہ نہیں رکھتے، وہ صرف ایک انسان نہیں ہارتے بلکہ اپنی انسانیت کا ایک حصہ بھی کھو دیتے ہیں۔ دل توڑنے والے اکثر آگے بڑھ جاتے ہیں، مگر اُن کے دیے ہوئے زخم کسی کی زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں۔ اس لیے تعلق بناؤ تو اخلاص سے، ورنہ کسی معصوم دل کو اپنی بےحسی کا امتحان مت بناؤ۔🌸
2026-07-03 01:38:15
4
Jani Malik :
caption?,,
2026-07-02 07:22:34
2
Syed-Nisar🙂 :
caption please
2026-07-02 14:55:40
1
SAQIII🐺 :
شاعر: مصطفیٰ کمال
2026-07-02 10:02:12
2
sahiboo :
caption
2026-07-01 14:53:06
1
رانا احمد 🪽 :
تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جسے سفر کے آخر میں پتا چلے کہ جس راستے پر وہ چل کر آیا ہے۔۔۔
وہ سارا راستہ ہی غلط تھا۔۔۔🖤
2026-07-02 11:02:54
5
☾︎❣︎ɴᴇʜᴀ ɴᴏᴏʀ70❣︎☽︎♫︎㋛︎ :
hyeee yar🩹❤
2026-07-01 16:58:48
2
علی عارفین :
heart touching
2026-07-03 12:26:12
1
vahali films :
Kia khoubsurat Kam krte o tm ❤️🩹
2026-07-06 10:37:50
1
𓆩♠نوری روح࿐♥️𓆪 :
Kamal ✨🍂❤️🩹
2026-07-03 15:11:07
0
س🚬 :
تو جو ہنس کے دیکھ لے اک نظر میری طرف
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں
میرے سکون کے لیے یہی کافی ہے میری جان
تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں
2026-07-21 06:41:21
1
Kamran kami512 :
mhadi Bhai kea bat ha
2026-07-16 19:03:40
1
ف م :
caption
2026-07-01 14:34:40
3
To see more videos from user @a.mehdi94, please go to the Tikwm
homepage.