@ali_bajwa_74: ایک عورت کی درد بھری داستان دل خون کے انسو روتا ہے یہ واقعہ سنیں# ❤️🩹🥺🕊️ #allamahassnatchishti #foryou #1millionaudition #growmyaccount #underrewivemyvideo
بیشک اللّٰہ کریم رحمٰن رحیم ہے
الفاظ کا چناؤ علماء کرام
سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
یہاں اللّٰہ پاک کو رحم دل کہا جا رہا ہے
بیشک اللّٰہ کریم دل سے پاک ہے
دل کا لفظ اللّٰہ کی شان کے خلاف ہے
بولنے والے کو احتیاط کرنی چاہیے