شاعری لوگ کیوں کرتے ہیں؟
یا تو وہ محبت میں ہار جاتے ہیں
یا پھر اپنے درد کو لفظوں میں چھپا جاتے ہیں .کچھ لوگ آنکھوں سے رو نہیں پاتے .اس لیے کاغذ پر بکھر جاتے ہیں .جن کے دل خاموش چیخیں سہتے ہیں .وہی اکثر شاعر کہلاتے ہیں
.شاعری صرف لفظ نہیں ہوتی جاناں
یہ ٹوٹے ہوئے دلوں کی زبان ہوتی ہے .
2026-07-13 05:23:42
2
kafiyat :
wow oOoOO
2026-07-02 16:30:41
3
ramila limbu :
awesome
2026-07-04 17:20:05
4
Usha Rana1008 :
woooo very nice song ❤️
2026-07-02 12:20:23
3
MIZAN🇦🇺মিজান🇧🇩 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-01 20:43:03
2
To see more videos from user @ishashreejana, please go to the Tikwm
homepage.