@ihateme848: "سب سے مشکل لمحہ وہ نہیں ہوتا جب کوئی انسان ہمیں چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ وہ ہوتا ہے جب ہمیں یہ ماننا پڑے کہ جسے ہم اپنی پوری دنیا سمجھتے رہے، اس کی دنیا میں ہماری کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ پھر بھی دل نفرت نہیں سیکھتا، صرف خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔"#ghanikhanbabapoetry ##foryou #foryoupage #foryoupage