@syed.jui1: قصور قَصر کی جمع ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں جنت کے قصور عطا فرمائے قصور کا جلسہ ایک چیلنج ہے اسکو کامیاب کرنا ہے ان شاءاللہ امیر محترم کی قصور جلسہ کے متعلق دلچسپ گفتگو #TeamJUIKP #TeamJUIPak #JuiUpdates #JSMT_JamiatSocialMediaTeam #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے