@great.imran.khan2: اڈیالہ بہنیں جاتی ہیں احتجاج بہنیں کرتی ہیں دھرنا بہنیں دیتی ہیں قید تنہائی پر بہنیں آواز اٹھاتی ہیں رہائی کا مطالبہ بہنیں کرتی ہیں علاج کا مطالبہ بہنیں کرتی ہیں سپریم کورٹ بہنیں جاتی ہیں ہائیکورٹ بہنیں جاتی ہیں گرفتار بہنیں ہوتی ہیں وہ پوچھنا تھا پارٹی اور لیڈرشپ کہاں ہیں 🧐