سب بہن بھائی جو میرا کمنٹ پڑے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی میرے شوہر کو میرے حق میں بہتر کر دے وہ میرے ساتھ گھر بسا لے نہ کہ اپنی ماں کی باتوں میں ا کے گھر اجاڑے پلیز سب دعا کرنا میرے لیے میرے پہ طلاق کا دبہ نہ لگے اور اللہ میری ساس کو بھی ہدایت دے وہ یہ جو تعویز دھاگو کی طرف جا رہی ہے نا اللہ اس کو ہدایت دے پلیز میرے لیے دعا کرنا اس محرم کے صدقے اللہ میرا گھر بسا دے آمین ثم آمین 🤲🥹