@ishqelahasil071: بانو قدسیہ کہتی ہے بانو قدسیہ کہتی ہیں ، عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے میچور مرد کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کو بچوں کی طرح ڈیل کرے ۔ اس کو برداشت کرے اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہیے ۔ #creatorsearchinsights #wahm #tiktok #couplegoals #nocommunityguidlineviolation