@aimalkwali: اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے ملاقات، ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری لیبر علاؤالدین مندوخیل، امیر سید سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty