@ali_l3ukhari: کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا یہ سوچ کر کہ ترا انتظار لازم ہے تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا یہاں تو جو بھی ہے آب رواں کا عاشق ہے کسی نے خشک ندی کی طرف نہیں دیکھا🫠 #ali_l3ukhari #aestheticvideos #foryou #fypviralシ #chand