تو پھر یہ مت سوچو کے مستقبل کیسے بدلے گا، بلکہ یہ یاد رکھو کے جس لمحے میں تم ابھی ہو، تمہارا رب اُس لمحے کو بھی تمہاری اگلی سانس آنے سے پہلے بدل سکتا ہے۔ ❤️💯
جس طرح اس نے آگ برساتے سورج تپتی زمین جس پر چلنا مشکل تھا آج وہی رات ہے سردی میں تبدیل کر دی 💙💙