@abdullah_editx707: dear tiktok team don't under review my video #creatorsearchinsights #muhammadajmalqadri #peerajmalrazaqadri #islamic_media #islamicquotes
الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں
ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے❣️ہم کتنے خوش قسمت امتی ہے حسن بھی ہمارے حسین بھی ہمارے علی بھی ہمارےابوبکر بھی ہمارے عمر بھی ہمارے عثمان بھی ہمارے
سبحان اللہ❣️❤️❤️🥰
صحابہ بھی ایمان کا حصہ ہیں❣️اہلیبت بھی ایمان کا حصہ ہیں❣️حضرت فاطمہ بی بی بھی ہماری ❤️حضرت اماں عائشہ بھی ہماری ❤️الحمداللہ
یا اللہ مدد ❣️🤲