@syedsarwarhussain84: سیدوں کی نسبت ہے نبیؐ کے گلستاں سے، یہ رشتہ مہکتا ہے محبت کے سماں سے۔ اولادِ رسولؐ کا ادب باعثِ نجات، روشن ہے دل ان کے خلوص و ایمان سے۔ سادات کی عزت میں ہی برکت کا راز ہے، ملتی ہے دعا ان کی دلِ مہربان سے۔ اللہ سلامت رکھے ہر سید کے مقام کو، ہم سب کو وفا ملے آلِ رسولؐ کی شان سے۔