@awaisishaq_97: سوال: ایکشن کمیٹی نے کہاں یہ کہا کہ کسی MLA کے حلف سے "الحاق پاکستان" کی شق ختم کر دیں؟ جواب: یہ بات رانا صاحب نے سینٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہی تھی۔ مطلب وہ کچھ بھی کہہ دیں، آپ بغیر کسی کاغذی ثبوت کے مان لیں گے؟ بس نفرت پھیلانی ہے۔ سوال: کیا ایکشن کمیٹی دہشت گرد ہے؟ کیا شوکت میر، عمر، نزیر، را کے ایجنٹ ہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: پھر آپ ان کی پھانسی کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟ یہ سخت مطالبہ تو فیصل راٹھور بھی نہیں کرتے۔ کیا آپ کبھی راولاکوٹ گئے؟ اپنے لوگوں سے بات کی؟ جیو نیوز کے پروگرام Talk Shock میں اعزاز سید کے سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے سخت سوالات۔ ان صاحب نے پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان روزانہ ٹی وی پر آ کر زہر گھولا۔ ویڈیو شیئر ضرور کریں۔ ان کا اصل چہرہ دنیا کو دکھائیں۔ #JAAC #JointAwamiActionCommittee #9June #AzadKashmirNews #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی