اللہ پاک حفظ وامان میں رکھے اس بچے کو نظر بد شر و حسد سے محفوظ رکھے ۔ بڑا عالم دین نیک و صالح بنائے
2026-07-03 10:42:21
126
no name :
Ma Sha ALLAH masoom bacha
2026-07-02 18:10:44
57
Toni Syed :
good bacha 💯💯💯
2026-07-03 10:58:12
2
🦋فاطمہء چوہدری 🦋 :
Main jb choti thi tab main bhi yehi sochti thi😅
2026-07-03 08:18:16
30
Ayatt fatima :
hm sun kr khush ho rhy hn to Allah pak Kitna khush ho rha hoga
2026-07-03 19:50:40
6
Islamic Rooh :
ہم نے اتنے بچوں کو بتایا ہوا ہے کہ اللہ سے بات کرنی ہو نا تو سجدے میں کرو یا دو رکعت نفل پڑھ کے جو باتیں کرنی ہو اللہ سے کریں کسی کی شکایت لگانی ہو اللہ سے کچھ مانگنا ہو یا ویسے ہی باتیں کرنی ہو کوئی کہانی سنانی ہو بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے عمل نہ کریں لیکن یہ بات دہراتی رہنا چاہیے کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے اور وہ ہر ایک کی سنتا ہے